عشق ِ حقیقی
محبت بھی کیا چیزہے جس کے دل میں موجزن ہوجائے دنیا کا ہر عیش و آرام اس کے سامنے ہیچ ہوجاتاہے یہ جذبہ ہر جذبے پر حاوی ہے۔درویش اپنی دھن میں کہے جارہاتھا یہ الگ بات ہے کہ آج محبت اور ہوس میں لوگ تمیز کرنا بھول گئے ہیں کہاں محبت جیسا لطیف جذبہ جہاں […]
حقیقی آزادی کب؟
ہمارے ملک کا حال ایساہی ہے کہ ایک آتاہے ،اپنا وقت گزارتاہے اور چلاجاتاہے اوراس کی جگہ نیالے لیتاہے اور ایسا قیام پاکستان سے لےکر اب تک چلا آرہاہے ۔رعایا حکمرانوں پر حکمران دیکھ دیکھ کر اور ان کی آنیاں اور جانیاں ملاحظہ فرماکر تھک چکی ہے مگر یہ سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہاہے۔اوپر سے […]
حقیقی کامیابی
وطن عزےز پاکستان میںہر نعمت موجود ہے لیکن اکثر لوگ پرےشان ہیں اورلوگ مشکلات میں مبتلاہیں۔آپ کو بہت ہی کم لوگ خوش وخرم نظر آئےں گے۔اگر آپ سےاسی لحاظ سے دےکھےں تو سیاستدان پریشان ہیں کہ اس بار قرعہ کس کا نکلے گا ؟اگر عوامی سطح پر دےکھیں تو غرےب بھی پرےشان ہے اور امےربھی۔اگر […]
حقیقی مستحق زکوٰة
خالق کائنات اللہ ربّ العزت نے صاحب ثروت طبقے پر ایک متعین مقدار غریبوں اور ضرورتمندوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے بطور زکوٰة ادا کرنا فرض قرار دیا ہے۔ اور ان پر یہ زمہ داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقین زکوٰة کو تلاش کرکے ادائیگی کریں ۔ رمضان المبارک میں بہت سے […]