حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

تہران :ایران نے صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے جواب میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا باز نہ آیا تو مشرق وسطیٰ میں اس کے انفرا اسٹریکچرز بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایک نامعلوم فوجی ذریعے نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری […]

24 سے 36 گھنٹے اہم، بھارت حملہ کرسکتا ہے ، عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی بارے اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہیں۔مستنداطلاعات ہیں بھارت پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کاارادہ رکھتا ہے، بھارت کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی پر یقینی اور فیصلہ کن کارروائی ہوگی۔ پاکستان دنیا میں کسی بھی […]

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے حملے کی ایف آئی آر کانسٹیبل سجاد […]

شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد، فہرست عدالت میں جمع

راولپنڈی: شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمع کروا دی گئی، جس کے مطابق شیخ رشید جی ایچ کیو […]

جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالوں کی تصاویر جاری

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو راولپنڈی پرحملہ آور ہونیوالوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھیں جن کی تصاویر جاری کی گئیں ہیں ۔پرتشدد مظاہروں میں شامل 4 خواتین […]

لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر راکٹ سے حملہ

پشاور:لکی مروت میں رات12بجے منظر فقیر چوکی پر نامعلوم افراد نے اسلحہ اور راکٹ سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواحملہ آور ناکام رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور سرچ آپریشن کیا گیا۔

عمران خان پر حملہ: جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فائرنگ کے معاملے پر جے آئی ٹی کو کوئی کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سی ٹی ڈی چوہنگ میں ملزمان نوید، وقاص اور ساجد سے 5بار تحقیقات کیں جبکہ جے آئی ٹی ٹیم 16، 17، 18، 19 […]