وزیر اعظم کا حوصلہ اور عزم !
شاعر مشرق،حکیم الامت،ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری کا بطور مطالعہ کریں تواُن کا محو نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،مسلمانان ہند کے عزم کی جانب ہے ۔شاعر مشرق ؒکہتے ہیں کہ وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ ضرب ہے کاری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے اشعار کے […]