ماحولیاتی آلودگی کا چیلنج،حکومتی اقدامات ،مستقل حل
پاکستان اس وقت ماحولیاتی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ فضائی، زمینی اور آبی آلودگی کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے، اور قدرتی وسائل کا زوال ہمارے قومی مستقبل پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ جنگلات کی تیزی سے کٹائی، غیر قانونی شکار، زہریلے صنعتی اخراج، اور پلاسٹک فضلہ کے بے […]
