حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان چھٹی نشست آج ہوگی

حکومت سازی کے معاملات طے کرنے کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کمیٹیوں کا چھٹا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی کا معاملہ طے نہ ہوسکا، اس لیے مذاکرات کا پانچواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی […]

حکومت سازی میں تاخیر کسی کے مفاد میں نہیں

ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کے انعقاد کو دس دن سے زائد کا وقت گزر گیا ہے لیکن حکومت سازی کا عمل کھٹائی میں پڑا ہوا ہے۔ جن سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں نمایاں سیٹیں ملی ہیںوہ ابھی تک پاور شیئرنگ کے کسی فارمولے پر متفق نہیں ہو سکی ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پی پی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کی تیسری نشست آج

حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کا تیسرا اجلاس آج ہوگا۔ ہوامسلم لیگ (ن) کی جانب سے رابطہ کمیٹیوں کے دوسرے اجلاس میں اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ، ملک محمد […]

حکومت سازی کا منظر نامہ واضح ہونے لگا

وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ کسی حد تک آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے،مرکز میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مخلوط حکومت بنانے کا عندیہ دیا ہے، جسکی کمان اب نوازشریف کی بجائے شہباز شریف کے ہاتھ میں ہو گی۔ جبکہ آصف زرداری صدر اور مریم نواز […]

حکومت سازی کا امتحان ۔۔کون ہوگا حکمران

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے ۔ن لیگ اور پی پی ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔مولانا فضل الرحمن سے بھی رابطہ جاری ہیں ۔باقی سیاسی جماعتوں سے بھی مذاکرات ہو رہے ہیں ۔اس سلسلے میں کوششیں انتہائی زوروں پر ہیں۔سیاسی بیٹھکیں سج چکی ہیں۔اب تک کی […]

حکومت سازی کا معاملہ ، ن لیگ پی پی اور دیگر اتحادی نزدیک آنے لگے

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی وفاقی حکومت بنانے کے قریب آنے لگے۔حکومت سازی کے سلسلے میں چوہدری شجاعت آج اسلام آباد میں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔دوسری جانب اہم فیصلوں کی منظوری کے لیے پیپلز پارٹی کے سی ای سی کا اجلاس بھی آج طلب […]

حکومت سازی ، آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان آج ملاقات ہوگی جس میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت سازی کے لیے گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی۔دوسری جانب نواز […]