خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید گروپ کیپٹن […]
خاتون سے شوہر کے سامنے زیادتی کے ملزم کی مقابلے میں ہلاکت کا خدشہ ہے: بھائی کی درخواست
لاہور ہا ئی کورٹ میں حافظ آباد میں خاتون کو شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے بھائی نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پولیس نے ملزم اکرام کو خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم […]
پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیاگیا
پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شاہ پور میں پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 لڑکیوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد کو قتل کردیا گیا، جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔قتل ہونے […]
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ہفتہ کو میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام نے خطبہ حج سنا۔ایک پاکستانی خاتون میدان عرفات میں وقوف عرفات کے لیے موجود تھی جہاں سے اسے جبل رحمت اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا۔خاتون نے اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا، سعودی ڈاکٹرز کا […]
ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر خاتون نے خود کو نیم برہنہ کرلیا
فیصل آباد: فیصل آباد میں مقدمے کااندراج نہ ہونے پر ماں نے بیٹیوں کے ہمراہ احتجاج کیا ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کے سامنے احتجاجاً خاتون نے خود کو نیم برہنہ کرلیا ، احتجاج وڈیویو وائر ہونے پر پولیس نے سترہ افراد کیخلاف مقدمہ درج اور تین کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کے سامنے […]
گلشن حدید سے پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والی خاتون لاہور سے بازیاب
کراچی:گلشن حدید سے پراپر طورپر لاپتہ ہونے والی خاتون کو پولیس نے بازیاب کروا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کے تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں اپنی بیوی کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا۔پولیس نے تکنیکی بنیاد پر اسکی تفتیش کی اور ضلع ملیر کی انوسٹی گیشن اور آپریشن کی […]