
اسلام آباد مسلم لیگ( ن)کے رہنمااور سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتِ حال کو 1971کے مشرقی پاکستان کے حالات جیسا قرار دینا اور یہ تاثر پیدا کرنا کہ ملک خدانخواستہ ایک اور
اس وقت وطن عزیز کے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب کے ڈالر کے خارجہ سکے کے ذخائر ہیں۔ اور یہ پاکستان کے مالی معاملات کے دو مہینے چلانے کے لئے کافی ہے۔اگر آئی ایم ایف نے دوہفتوں میں