مسکرانا اور خوش رہنا سیکھیں
مسکرانا اور خوش رہنا صحت کےلئے ضروری ہے اک تبسم ہزار شکووں کا کتنا پیارا جواب ہوتا ہے بابا کرمو کا کہنا ہے کہ مزاح کے لیے گالیاں یا جگتیں ضروری نہیں بلکہ اچھے انداز میں بھی مذاق کیا جا سکتا ہے ،بات کی کی جاسکتی ہے ؟ جیسے لکھنوی انداز میں ایک گپ شپ […]