کالم

ابنِ خلدون کی دنیا اور پاکستان

ابنِ خلدون چودہویں صدی کا وہ حیرت انگیز مسلمان مفکر تھا جسکی فکری بلندی نے انسانی تاریخ کی سمت بدل دی۔ 1332 میں تیونس میں پیدا ہونے والا یہ نابغہ صرف مورخ نہیں تھا وہ قاضی،سفارتکار، فلسفی،ماہرِ معاشیات، سیاسی تجزیہ نگار اور سماجی علوم کا بانی تھا عرب دنیا کی علمی روایت، اسلامی بصیرت اور […]

Read More