دنیا میں پہلی بار چہرے کا ٹرانسپلانٹ کامیابی سے انجام دے دیا گیا November 11, 2023 ارکنساس: امریکی ریاست ارکنساس میں بجلی کے شدید جھٹکے سے جیمز نامی شہری کا چہرہ شدید متاثر ہوا تھا جس کے بعد دنیا میں پہلی بار فیس ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کیا گیا جس میں ایک نئی آنکھ بھی لگائی گئی « مزید پڑھیں