خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 37 دہشت گرد مارے گئے۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے تناظر میں سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور تھل کے علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی ہیں، جس میں دہشتگرد تنظیموں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ صوبے میں […]
دہشت گرد ملکی سلامتی کیلئے خطرہ
ایک ماہ میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشت گردو کو جہنم واصل کردیاسیکورٹی ذرائع کےمطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ملا ہے دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا بلکہ گمراہ کن تصور کو لالچ اور دبا ¶ سے مسلط کیا […]
ٹی ٹی پی – ایک غیر اسلامی دہشت گرد گروپ
(ملک زعیم) پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی جارہی ہے ، جو مسلسل دو دہائیوں سے جاری ہے۔ پاکستانی عوام اور ان کی مسلح افواج سے محبت کی داستان دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں مسلح افواج کی ان گنت قربانیوں اور جوانوں کے خون سے لکھی گئ ہے۔ خودکش دھماکے اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیاں، جنہیں خوارج جہاد کا نام دے کر معصوم عوام کو بہکاتے ہیں، سراسر اسلام کی تعلیمات کے برعکس ہیں۔ […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا، جس کے دوران دو طرفہ […]
بڑا دہشت گرد مارا گیا
یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وطن عزیز میں فساد اور فسادیوں کے خاتمے کا عمل انتہائی موثر ڈھنگ سے جاری ہے اور اسی سلسلے کی تازہ ترین کڑی کے طور پر تین روز قبل جماعت الاحرار سے منسلک اہم دہشتگرد سربکف مہمند آپریشن کے […]
آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
30 جنوری کو پشاور میں دہشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دہشت گرد چیک پوسٹ سے گزرتا ہوا پولیس لائنز میں داخل ہوا اور مسجد میں جا پہنچا اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد پوری قوم اشک بار ہے اور سوال […]