”کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ”
تاریخ ہمیشہ ان قوتوں سے عبارت ہوتی ہے جو تصادم کے طوفان میں مکالمے کی شمع روشن کرتی ہیں جنگ کے دو متحارو فریقوں کو قائل کرکے مذاکرات کی میز پر بٹھانا کوئی معمولی کام نہیں اس کے لئے صرف سیاسی ارادرے کی نہیں بلکہ خلوص نیت اور کمال سفارت کاری کی ضرورت ہوتی ہے […]
