طلبا کیلئے کھیلوں کی سرگرمیوں میں مشغول رہنا بہت ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ طلبا کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں میں مشغول رہنا بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے بچوں میں کھیلوں کی کٹس اور آلات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسپورٹس کمپلیکس قومی اتھلیٹکس یا […]

کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کے حصے میں نہیں جاسکتا: رانا ثنا اللہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی صوبے کا پانی دوسرے صوبے کے حصے میں نہیں جاسکتا، اس امر کو یقینی بنانے کے لیے ملک میں آئینی طریقہ کار اور قوانین موجود ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر سیاست […]

پی ٹی آئی کے مطالبات کے لیے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد – وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات پر موثر اور حتمی جواب دینے کے لیے تمام اتحادی جماعتوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر میں منظور کرائی جاسکتی ہیں ، رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جن ترامیم پر اتفاق ہوا ہے ان کی منظوری اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دی جا سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر تحریک انصاف سے غیر رسمی بات چیت […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کیا رونا ، کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں ، رانا ثنا اللہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کیا رونا ، کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں ، رانا ثنا اللہ ۔تفصیلات کے مطابق وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کیا رونا کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں۔رانا ثنا اللہ کا کہنا […]

بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، لیکن ملک کی بہتری ان کے اندر رہنے […]

مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مارچ کے ساتھ سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے نواز شریف اور شہباز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں، ان سے بات کریں۔ وہ مولانا کی بات کو سمجھنے […]

پی اے سی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف جھوٹا کیس بنانے والے اے این ایف افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی

پی اے سی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف جھوٹا کیس بنانے والے اے این ایف افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی، چیئرمین پی اے سی نے اس معاملہ پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا بھی عندیہ دیدیا، پی اے سی نے اسلام آباد کلب انتظامیہ […]

وزیر اعظم نے داخلہ رانا ثنا اللہ کو اہم کام سونپ دیا

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ارتحادی جماعتوں کیلئے اہم کام سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے واضح کیا ہے کہ رانا ثنااللہ کل ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام دیں گے۔ ایم کیو ایم کا مزید کہنا […]