راکھ کاڈھیر November 13, 2023 غزہ مےں قےامت برپا ہے ۔قےامت کا ےہ منظر لمحہ بہ لمحہ ہولناک ہوتا جا رہا ہے ۔معصوم بچوں ،عورتوں اور مردوں کے ہر طرف کرب و اذےت کے لرزا دےنے والے مناظر ہےں ۔61ھ کو سانحہ کربلا کے بعد « مزید پڑھیں