رمضان اور غزہ کے مسلمان
دو سالوں سے ہمارے غزہ کے مسلمان ظالم، سفاک،وحشی ، اللہ کے نافرمان یہود کے ظلم سہہ رہے ہیں۔ ١٨ فروری ان کا پہلا روزہ تھا۔ یہود نے غزہ کی ساری مساجد تباہ کر دیں ہیں۔ کھنڈرات پر غزہ کے مظلوموں نے رمضان کے ماہ کی نماز پڑی۔ اللہ یہود سے ان مظلوموں کا بدلہ […]
