علاقائی

رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 میں افغان دہشتگرد ملوث تھے: آئی جی کے پی

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔ آئی جی کے پی کے نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں پڑوسی ملک سے دہشتگردوں کو جدید اسلحہ تک رسائی ہوئی تاہم انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہمراہ […]

Read More