کےا پولےس کے روےے کبھی تبدےل ہوں گے ؟
سوشل مےڈےا پر سانحہ بہاولپور کے تمام حقائق منظر عام پر آ چکے اور اس سانحہ کو گزرے بھی اےک وقت بےت چکا ،عوام کو آگاہی بھی مل چکی کہ جس طرح پولےس اور پاک فوج آمنے سامنے آگئےں ۔سوشل مےڈےا پر اس حوالے سے بڑے رنگ برنگے تبصرے منظر عام پر آئے ۔ کسی […]