ریاست اور کفایت ۔۔۔!
قوموں کی تقدیر بدلنے کیلئے بنیادی ترجیحات کی ازسرِنو تعیین ضروری ہوتی ہے۔ جب تک ریاست کو مضبوط بنیادوں پر استوار نہیں کیا جاتا، تب تک ترقی کے تمام دعوے محض سراب رہیں گے۔ قومی معیشت گزشتہ کئی دہائیوں سے قرضوں کے ایک ایسے جال میں الجھ چکی ہے جس سے نکلنا روز بروز دشوار […]
