سائفر لیک؛ پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھرعدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی نیوز ویب سائٹ پر سفارتی سائفر شائع ہونے کے بعد ایک بار پھر ایک اعلیٰ اختیارات پر مبنی عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا۔پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ سائفر سے متعلق رپورٹ شائع […]
