پاکستان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو 20 دسمبر تک نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جیل […]

Read More