سازشی کرداروں نے نالائق کو مسلط کرکے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازشی کرداروں نے نالائق کو ملک پر مسلط کیا اور پھر نااہل نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج سی پیک کے 10 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ سی پیک پاکستان اور چین کی […]
