خاص خبریں

سانحہ سوات: انکوائری کا نتیجہ آنے پر ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوگی، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ سانحہ سوات پر کارروائی کی گئی،ریلیف کے فقدان پر سنجیدہ ایکشن ہوا۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے اقدامات کئے ہیں ،افسران کو معطل بھی کیا گیا، جیسے ہی انکوائری کا نتیجہ آئے گا ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بیرسٹر سیف نے ہیلی کاپٹر پر […]

Read More
پاکستان جرائم

سانحہ 9 مئی مقدمات ، شیخ رشید ، شیریں مزاری اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے سے شیخ رشید، شیریں مزاری، شیخ راشد شفیق، اجمل صابر اڈیالہ […]

Read More
پاکستان

سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت گئے، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر

سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت گئے، عدلیہ بحالی تحریک کے دوران پچاس شہری جاں بحق ہوئے، جن کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔12 مئی 2007 کراچی کی تاریخ کا وہ بدترین دن ہے جسے ہم بھولنا چاہیں بھی نہیں بھول سکتے۔اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کراچی […]

Read More
پاکستان

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 9 برس مکمل، زخم آج بھی تازہ

پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔16دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن دشمن آرمی پبلک سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب داخل ہوئے، آٹھویں، نویں اور […]

Read More
کالم

سانحہ اے پی ایس خون کے آنسو رلاتا ہے

16 دسمبرایک ایسا کربناک اور غمناک دن کہ ہمارا ایک بازو ہم سے جدا ہوا ۔ ابھی ہم اس بازو بنا سنبھل ہی رہے تھے کہ دشمن نے اسی دن ایک اور کاری ضرب لگا دی ۔ 16 دسمبر 2014کو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں دن دیہاڑے دہشت گردوں نے ظالمانہ اور سفاکانہ کارروائی […]

Read More