ستھراپنجاب پروگرام تازہ ہواکا جھونکا
کوٹ رادھا کشن کو تحصیل کا درجہ یکم جولائی 2006 میں ملا ہے۔یہاں پر بہت سے اسسٹنٹ کمشنرز آئے اور میسر وسائل میں سے جس حد تک ممکن ہوا،اپنا بھر پور حصہ شامل کیے عوامی خدمت کی اچھی اور بہترین مثال قائم کرکے گئے۔ہر ایک نے اپنی اپنی جگہ اچھے اور بہترین کام کیے ہیں […]
