سرکاری افسران کو جاتی امرا بلاکر تعیناتی کرنا شریف خاندان کا پرانا وطیرہ ہے: بیرسٹرسیف
بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ سرکاری افسران کو جاتی امرا بلاکر تعیناتی کرنا شریف خاندان کا پرانا وطیرہ ہے، پولیس حکام کی تعیناتی کا واحد میرٹ پی ٹی آئی ورکرز کو دبانا ہے۔بیرسٹر سیف نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مینڈیٹ چور وزیراعلی غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ […]