خاص خبریں

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف شامل نہیں ، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کی فیملی شامل ہے تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہماری حکومت آنے سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے […]

Read More
پاکستان

اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کے طور پر ریاض کے دورے کا اہتمام کریں گے۔یہ اقدام اے ایس پی کے لاہور کے اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے کے بہادرانہ عمل کے بعد […]

Read More
پاکستان

سعودی عرب میں حج رجسٹریشن کا آغاز

سعودی عرب میں مقیم افراد اور مقامی افراد کے لیے حج رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔سعودی عرب میں مقیم افراد جو حج کے خواہشمند ہیں وہ وزارت حج کی ویب سائٹ یا اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹ پر ’ناسک‘ ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جن لوگوں نے ابھی تک […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے مملکت سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کوواپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا ۔سرکاری اسکیم کا 8 ہزار عازمین کیلئے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا ہے سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ واپس کرنا پڑا حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش […]

Read More
اداریہ کالم

معاشی بحران،سعودی عرب کاامدادکاعندیہ

سعودی عرب پاکستان کاعظیم دوست ،برادرہمسایہ ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کی دل کھول کرمددکی اور پاکستان کو اپنے جسم کاایک حصہ تصور کیا۔ پاکستان میں ہر آنیوالی قدرتی ناگہانی آفات کے موقع پر سعودی عرب نے سب سے پہلے آگے بڑھ کرپاکستان کی مدد کی ۔کئی مواقع پر آئی ایم ایف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بات چیت رنگ لے آئی جینیوا کے بعد سعودی عرب سے بھی پاکستان کے لئے ایک اور بڑی خوش خبری وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کردی سعوی ولی عہد کا […]

Read More
جرائم

کراچی:نشہ آور گولیاں سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے سمندری راستے سے نشہ آور گولیاں سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان کے مطابق اے این ایف نے کراچی پورٹ پر خفیہ اطلاع پر پاکستان انٹرنیشنل کنٹرینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات جانے والے کنٹینر سے240000نشہ آور گولیاں برآمد کرلی۔اے این ایف کے مطابق ان نشہ […]

Read More
معیشت و تجارت

روسی تیل پر پابندیوں کے اثرات سامنے نہیں آئے،سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ روس کے خام تیل پر یورپی پابندوں کے اثرات اور قیمتوں کی حد کے اقدام کے ابھی تک واضح نتائج سامنے نہیں آئے جبکہ اس پابندی پر عملدرٓمد کا لائحہ عمل بھی وراضح نہیں ہے۔روس کے سمندری تیل پر گروپ سات کی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri