متبادل معافیوں کی سفارت کاری
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کےخلاف طلبہ کے احتجاج کے نتیجے میں آرمی کی مداخلت اور سہولت کاری کے ذریعے بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے انخلا کے بعد پاکستان میں بغیر کسی ٹھوس ،مائع یا گیس وجہ کے خوشی کی لہریں گردش کرنے لگیں تھیں۔ ویسے بھی تیزی سے ترقی کرتے […]