سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سبی ملک کا گرم ترین شہر بن گیا، جہاں 47 ڈگری کی گرمی 51 ڈگری محسوس کی گئی۔ نواب شاہ، دادو اور سکھر میں 45 ڈگری کی گرمی 50، بہاولپور میں 42 ڈگری کی گرمی 49، ملتان میں 41 ڈگری کی گرمی […]

سندھ کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ بھر کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسمِ گرما کی تعطیلات رہیں گی۔

سندھ میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔یہ فیصلہ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔کابینہ اجلاس میں وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ بھر میں منشیات کے 9676 کیسز کا غیر معمولی اضافہ […]

سندھ کے عوام کے اعتماد کے بغیر نہری منصوبہ قبول نہیں، حافظ حمد اللہ

جمعیت علما اسلام)جے یو آئی۔ف(کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے اعتماد کے بغیر نہری منصوبہ قبول نہیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ سندھ متنازع نہری منصوبے کی جے یو آئی کسی صورت حمایت نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی سندھ متنازع […]

سندھ میں کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں: عظمی بخاری

وزریر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سندھ میں کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔پنجاب کے وزرا عاشق حسین کرمانی اور عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کی۔عظمی بخاری نے کہا کہ ندیم افضل چن صاحب پی ٹی آئی چھوڑ کر اب ہمارے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔انہوں نے ندیم افضل چن سے مخاطب […]

سندھ میں کوئی مافیا پشت پناہی کے بغیر جی نہیں سکتا: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ چوروں اور ڈاکوں کو تعاون حاصل ہے، سندھ میں کوئی مافیا پشت پناہی کے بغیر جی نہیں سکتا۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پورا رمضان شہریوں کے خون سے سڑکیں لہولہان ہوتی رہیں، کراچی کی گلیاں اور سڑکیں نوحہ سنا رہی ہیں، یہ غفلت […]

سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں ، مراد علی شاہ

اقلیتوں کے قومی دن پر وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اقلیتی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صوفیوں کی سر زمین ہے، یہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ نے زندگی کے ہر شعبے میں اقلیتوں کو بھرپور نمائندگی دی […]

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

سندھ میں 54 ہزار سے زائد بھرتیاں منسوخ، کوٹے کی تعمیل کا عدالتی حکم

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو 40 فیصد شہری اور 60 فیصد دیہی کے کوٹے کی پابندی کی ہدایت کرتے ہوئے گزشتہ برس جعلی ڈومیسائل کی بنیاد پر مختلف محکموں میں دی جانے والی 54 ہزار ملازمتیں منسوخ کردی ہیں۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ بینچ نے ہفتے کو ایم […]

سندھ کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلی مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔ اس سے قبل کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]