ترقی کے لئے وزیر اعظم اور سپہ سالار کا عزم!

قارئین کرام!وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے جہاں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ کوشاں ہیں وہیں وطن عزیز پاکستان کی چٹان صفت مسلح افواج دشمن کی ہر سازش ناکام بنارہی ہیں۔یہ پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ سی پیک […]

پاک چین تعلقات کے حوالے سے سپہ سالار کا عزم

ان دنوں پاکستان بھرمیں سی پیک کے دسویں اور چین کی پی ایل اے کے قیام کی سالگرہ کی تقریبات نہایت جو ش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے کیونکہ چین پاکستان کا مخلص ، ہمدرد دوست ملک ہے جس نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کی بھر پور طریقے سے مدد کی ، […]