سیاسی سرگرمی سے معاشی بحران ٹالنے کا راستہ
پاکستان کی معاشی بدحالی پر عوام کی مشکلات میں ہوشربا اضافے سے حالات انتہائی گھمبیر ہوئے ،سیاسی عدم استحکام بھی معاشی ترقی میں رکاوٹ بنا ،نئی حکومت کے سامنے بلاشبہ کئی طرح کے مسائل درپیش ہیں ،ان حالات میں وزیراعظم شہپاز شریف نے ملک کے سیاسی استحکام کے ساتھ معاشی بحران ٹالنے کے حوالے سے […]