شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر نے نوجوان کے جسم کا نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا

بھارتی ریاست میں نوجوان کے شادی سے انکار پر خاتون نے بوائے فرینڈ کا جسم کا نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا ہے، جبکہ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ساران میں پیش آیا۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر کے موقع واردات کو سیل کردیا۔اس حوالے […]

شادی کے بعد پتہ چلا کہ شوہر کی تیسری بیوی ہوں ، اداکارہ

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی بہت کم عمر میں ہوئی تھی، شادی کے بعد معلوم ہوا کہ وہ اپنے شوہر کی تیسری بیوی ہیں۔اداکارہ مائرہ خان کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں وہ اپنی شادی کے حوالے سے […]

والدہ نے شادی کیلئے اسلام قبول کیا، آمنہ الیاس کا انکشاف

امنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے شادی کے لیے اسلام قبول کیا۔آمنہ الیاس حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ پر بطور مہمان نمودار ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی۔اس نے انکشاف کیا کہ میرا ننھیال عیسائی مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور […]

ارباز خان جلد میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرینگے: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بالی وڈ اداکار ارباز خان میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ اداکار ارباز خان رواں ماہ کی 24 تاریخ کو شادی کررہے ہیں، ان کی میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی ممبئی میں ہوگئی جس میں […]

کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے کبھی شادی نہیں کروں گی؛ ریشم

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔حال ہی میں اداکارہ ریشم نے صحافی ملیحہ رحمٰن کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی سمیت مختلف […]

پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواست منظور

پشاور: پاکستانیوں کے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی اوریجن کارڈ دینے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنےو الے افغان باشندوں کی پاکستان اوریجن کارڈ کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے کی، جس میں وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]

شادی پر سادگی وہ بھی اتنی ! فہیم اشرف کا جواب مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھاگیا۔فہیم اشرف گذشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لیکر پہنچے تھے اس موقع پر فہیم اشرف نے کہا کہ بہت خوش ہوں ، آج کی تقریب […]

شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ مزید آگے بڑھ گئی

لاہور : شاہین شاہ آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی ۔شاہد آفرید ی نے بتایا کہ سترہ ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم ایشیا کپ کے باعث شادی آگے بڑھانی پڑیگی ، انہوں نے کہا کہ شادی میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے لیکن ایشیا کپ کس کروٹ بیٹھے گا کم ازکم […]

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے

کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری سے شادی کیلئے پیش آنیوالی مشکلات باے لب کشائی کی ہے ۔کنگ خان نے بتایا کہ میں اور گوری ایک پارٹی میں ملے تھے اور پھر کچھ عرصے کیلئے ایک دوسرے سے علیحدہ بھی ہوگئے تھے یہ سب اس وقت ہو ا جب گوری اپنے دوستوں کیساتھ ممبئی آگئی […]

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش،لڑکی تھانے پہنچ گئی

نئی دہلی:پونا میں آٹھویں کلاس کے14سالہ طلب علم نے اپنے سکول میں پڑھنے والی 13سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کی اور ساتھ ہی انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی۔لڑکے نے لڑکی کی تصاویر کی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔طالبہ نے لڑکے کی پوسٹیں دیکھ […]