نومبر میں 9 کشمیریوں کی شہادت

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ نومبر میں ایک خاتون سمیت 9کشمیریوں کو شہید کیا۔ شہید ہونے والوں میں سے چارکوجعلی مقابلوں میں یادوران حراست شہید کیاگیا۔اس دوران 12کشمیری شدیدزخمی ہوئے جبکہ 160افرادکو جن میں زیادہ تر حریت کارکن تھے، […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرپاکستان کا اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تہران میں حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے فلسطین میں9ماہ سے نہتے لوگوں پر جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کی پرزور مذمت، نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا ہے۔یہ شہادت فلسطینیوں پر جاری ظلم و بربریت بند […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اسرائیل کی ہٹ دھرمی

اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ ایران کی سرزمین پر شہید کردیے گئے جہاں پر وہ بطور ایک مہمان کے مہمان ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے گئے تھے ایک انتہائی اہم شخصیت ایک اہم ترین موقع پر بطور مہمان شریک ہو اور پھر یقیناً ان کے قیام کا انتظام بھی کسی محفوظ ترین […]

شہادتِ امام حسینؓ

خاتم النیین محمد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” حسینؓ مجھ سے اور میں حسینؓ سے ہوں، جو شخص حضرت حسینؓ سے محبت کرے اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ محبت فرمائے گا“۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ […]

برہان وانی کے آٹھویں یو م شہادت پر کراچی میں ریلی نکالی گئی

کراچی میں جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیر غلام محمد صفی کی قیادت میں کشمیری حریت رہنما برہان مظفر وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر ریلی نکالی گئی۔ریلی میں پاکستان کی سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں کے رہنماں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ریلی میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما ایڈووکیٹ […]

جنگ موتہ میں شہادت حضرت جعفر طیارؓ

جنگ موتہ جمادی الاول 8ھ میں جنوب مغربی اردن میں موتہ کے مقام پر ہوئی جو دریائے اردن اور اردن کے شہر کرک کے درمیان میں ہے۔ اس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شریک نہیں تھے اس لیے اسے غزوہ نہیں کہتے بلکہ جنگ یا سریہ یا معرکہ کہتے ہیں۔ اس میں […]

رواں برس 125 نہتے فلسطینیوں کی شہادت

اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ رواں برس اب تک 125 سے زائد فلسطینی نوجوان شہید ہوچکے ہیں جو 1967 میں اسرائیلی قبضے کے بعد سے ایک سال میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اسرائیل نے بھی مغربی کنارے میں اسرائیل نے […]