بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

شہریوں

شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت، بھارت ہی جج، جیوری اور جلاد بنا ہوا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں عام شہریوں اور معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے، یہاں بھارت ہی جج، جیوری اور جلاد بنا ہوا ہے۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پی

« مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی شہری اس وقت لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق

« مزید پڑھیں

10 ماہ میں لاہور کے ترقیاتی کام مکمل کرنے کی ڈیڈلائن مقرر، اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

لاہور کی ترقی کے لیے وزیراعلی پنجاب خود میدان میں آگئے، شہر کے 6 زونز کی تعمیر، مرمت اور ترقی کے لیے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر، مریم نواز نے پلان کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز

« مزید پڑھیں

پیٹرول 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ،شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا

شہریوں نے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے کہتے ہیں 26 روپے بڑھاکر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئیگی ۔یہاں یہ

« مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، وجہ کیابنی ؟ شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

اسلام آباد میں جلسے ، جلوسوں پرپابندی عائد کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے

« مزید پڑھیں