شہید علی خامنہ ای کا جنازہ قم پہنچا دیا گیا؛ آج بھی نماز ادا کی جائے گی

تہران :تہران میں لاکھوں سوگواروں نے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد جلوس کی شکل میں اپنے محبوب رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کو الوداع کیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسدِ خاکی قم پہنچا دیا گیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی آئی آر آئی بی نے قم کی معروف مسجد جمکران کے […]
لبنان ، اسرائیل کا عمارت پر حملہ ، مزید 108 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شہری علاقوں میں فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وادی بیکا اور عین الدلیب سمیت لبنان کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 108 افراد شہید ہو چکے ہیں۔اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 120 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے […]
اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ […]
سانحہ آرمی پبلک سکول کو 9 برس مکمل، زخم آج بھی تازہ
پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔16دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن دشمن آرمی پبلک سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب داخل ہوئے، آٹھویں، نویں اور […]
جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور […]
بنوں میں فورسز پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی
راولپنڈی: بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2 شہری شہید اور 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب […]