2010سے 2020 کے دوران پاکستان میں 430 زلزلے آئے: شیری رحمن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ 2010 سے 2020 کے دوران پاکستان میں 430 زلزلے آئے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان کی خوبصورتی کے لیے بڑا خطرہ بن رہی ہیں۔شیری رحمن نے کہا […]