صدر ٹرمپ نے بیرون ملک بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیکس لگا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیکس لگا دیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ محکمہ تجارت سمیت دیگر محکموں کو فلموں پر ٹیکس کے فوری نفاذ کا کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک بننے […]