اسرائیل امریکا میں عوامی رائے ہار رہا، یہ سادہ اور واضح حقیقت : امریکی نائب صدر

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، یہ ایک سادہ اور واضح حقیقت ہے۔نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی پوڈکاسٹر جو روگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے، تاہم وہ امریکی سیاست پر اثرانداز ہونے […]
صدر، وزیراعظم کی مسافروں کے قتل کی مذمت، فتنہ الہندوستان کے خاتمے کا عزم
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے بس سے اتار کر معصوم شہریوں […]
ہمارا مذہب ،”اسلام ” اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طورپر تسلیم کرتا ہے ، صدر
زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے 11 اگست 1947 کے وعدے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو آئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، پاکستان نے اقلیتوں کو […]
صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کریگا
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ایوانِ صدر کا کہنا ہے کہ […]
صدر پیزیشکیان سے توقعات
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر رئیسی کی حالیہ موت نے ایرانی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور ملک کو غیر یقینی کی کیفیت میں ڈال دیا ہے۔ نئے صدر کے طور پر محمد پیزیشکیان کی تقرری سے ملک میں کچھ مثبت تبدیلی کی امید ہے، لیکن چیلنجز سامنے ہیں۔ پیزشکیان کو دائیں […]
صدر زرداری آج گوادر جائیں گے
صدر آصف علی زرداری آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدر زرداری امن اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔صدر آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان اور صوبائی وزرا بھی ہوں گے۔
صدر کے ووٹ کیلئے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم صدر کے ووٹ کے لیے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی تقریر سے پتہ چلتا ہے کہ پارٹی رہنما اصول کیا ہیں۔انہوں […]
صدر کا قومی اسمبلی اجلاس طلب نہ کرنا لمحہ فکریہ
عام انتخابات کا مرحلہ بخوبی طے ہوتے ہی صوبائی اسمبلیوں کے اراکین نے اپنے اپنے عہدے کا حلف سنبھالیا ہے تاہم وفاق میں صدر مملکت نے ابھی تک قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہیںکیا جبکہ آئینی تقاضا ہے کہ 29فروری سے پہلے پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے ، اراکین اسمبلی کا حلف لیا […]
نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]
صدر میرے ساتھ رابطے میں ہیں وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کرینگے،عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی تقرری کی سمری پر مجھ سے مشورہ کرینگے۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی،وہ میرے ساتھ مشورہ کرینگے۔جب وزیراعظم اہم تقرری کے معاملے پر مفرور شخص کے پاس مشاورت کیلئے […]