
طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب پنجاب اور سندھ بھر میں 25 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے آج سے
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جب کہ 46 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے، 8 مرد اور 8 خواتین