آپریشن سندور: بھارت فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارت آپریشن سندور میں فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بغیر کسی ہچکچاہٹ کے منہ توڑ، شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی […]

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا اور پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور […]

عاصم منیر پہلے فیلڈ مارشل ہیں جنہیں وائٹ ہاوس میں بلایا گیا: فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عاصم منیر پہلے فیلڈ مارشل ہیں جنہیں وائٹ ہاوس میں بلایا گیا، یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے پشاور میں بجٹ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 جون کو اسمبلی اجلاس بلانے کا پابند نہیں تھا۔ […]

تمام مکاتب فکر کے علماء کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر اعتماد اور اطمینان کا اظہار

تمام مکاتب فکر کے علماء ومشائخ نے سپہ سالار قوم فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر اعتماد اور اطمینان کا اظہار کیا اور امریکی صدر کی طرف سے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ اور ملاقات کے حوالے سے کہا کہ انشااللہ سپہ سالار قوم امت مسلمہ کے مسائل […]

حکومت پاکستان کی جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

حکومت پاکستان نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی […]

ہم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ ہم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا روایتی پروپیگنڈے سے تاریخ مسخ نہیں کر سکتا۔آرمی چیف نے کہا ہے […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس […]

سپہ سالار کی تبدیلی اور درپیش چیلنجز

افواج پاکستان میں سپہ سالار کی تبدیلی ایک معمول کا حصہ ہے جس میں سبکدوش ہونے والا سربراہ نئے آنے والے سپہ سالار کو کمان سونپ کر رخصت ہوجاتے ہے ، پاک فوج کی اعلیٰ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ شاندار اور تاریخی تقریب جی ایچ کیو کے آرمی سٹیڈیم میں منعقد ہوا کرتی […]

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے کیریئر پر نظر

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا پاک فوج میں کیریئر شاندار خدمات پر محیظ ہے پی ایم اے سے تربیت مکمل کرنے […]