عافیہ صدیقی۔۔ پائی ہے کس جرم میں سز،ا یاد نہیں

جس جس نے بھی پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان پڑھا یا سنا وہ سن ہوگیاکہ وہ ایسا کیسے کرسکتے ہیں لیکن حقیقت تو حقیقت ہے امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ پاکستان میں منصفانہ قانونی عمل اس وقت بھی جاری ہے، اس کیس کو […]

عافیہ صدیقی رہائی کیس

ایک خبر ہے کہ میاں شہبازشریف کی وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت فراہم کرنے اور فریق بننے سے انکار کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست […]

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے ، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بہت کوشش کی، نواز شریف نے بھی اپنے دور میں کوشش کی، انہوں نے وائٹ ہاو ¿س […]

ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کروا دی گئی

ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات ہوگئی۔عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ انہیں جیل میں قید عافیہ صدیقی کی حالت پہلے سے زیادہ خراب محسوس ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عافیہ کی حالت بیان کرنے کیلئے ان کے پاس […]

عافیہ صدیقی کی رہائی ۔ہماری اجتماعی ذمہدار ی

بہت دیرکئے ،بالاخر اسلام آبادہائی کورٹ نے بھی امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے حکومت پاکستان کو یہ معاملہ امریکی سفیر کے روبرو اٹھانے کا کہہ دیا ۔ہماری عدلیہ اس پرجوکرسکتی تھی و ہ کردیا ہے اس سے زیادہ اور کیا کہنا یامزید زور دینا اس کے بس کی […]