عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے بجلی کی بندش میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک عالمی بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر […]
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی، رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے خرچ ہوگی جبکہ ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے ۔کنٹری ڈائریکٹر […]
عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے 1 ارب ڈالرز قرض دیگا
عالمی بینک پاکستان کو توانائی کے منصوبوں کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق اس قرض کی جون میں ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری متوقع ہے۔ یہ فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیا جائے گا۔منصوبے کی تعمیر سے پاکستان کو ایندھن کی لاگت کی مد […]
عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ‘ڈیجیٹل اکانومی’ اور ‘فلڈ پریونشن’ کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دی۔ منظورشدہ.ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر مختص کیے گئے […]
عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی
عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سال اور رواں مالی سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح تین فیصد رہے گی۔ 2018 کے دوران یہ 1.8 فیصد رہنے […]
عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش
عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے عالمی بینک کے ملکی ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔ دورانِ ملاقات سیلاب متاثرین کی […]
پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے عالمی بینک نے بڑی امداد کا اعلان
عالمی بینک نے 30 کروڑ ڈالر کے جاری کردہ فنڈز کو سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن رائزر نے واشنگٹن میں پاکستان سفارت خانے کے دورے کے دوران پاکستانی سفیر مسعود خان کو اس فیصلے سے آگاہ […]