اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا May 13, 2024 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 55 پوائنٹس کے اضافے سے 73141 کی سطح پر آگیا جب کہ کاروباری « مزید پڑھیں