علیمہ خان سے کوئی اختلاف یا گلہ نہیں، کنول شوزب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ علیمہ خان سے کوئی اختلاف یا گلہ نہیں، زوم میٹنگ کے ایک مخصوص حصے کی ویڈیو لیک کی گئی۔ اپنے بیان میں کنول شوزب نے کہا کہ کچھ لوگ علیمہ خان کا نام استعمال کرکے الزام لگا رہے ہیں، اس وقت پوری […]

پاکستان کو مکمل آمریت میں دھکیل دیا گیا ہے، علیمہ خان

بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مکمل آمریت میں دھکیل دیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ قوم ہمیشہ سے جنگوں میں اپنی فوج کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے لیکن ہمارے سیاستدان نریندر مودی کو جواب دینے پر تیار نہیں […]

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔ علیمہ خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں واضح […]

بانی کا حق ہے وہ اپنے وکلا سے ملاقات کریں، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کا جیل قوانین کے مطابق حق ہے کہ وہ اپنے وکلا سے ملاقات کریں۔ حراست میں لیے جانے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پچھلی ملاقات میں سلمان صفدر اور بیرسٹر […]

اڑھائی گھنٹے جیل گیٹ کے پاس بیٹھے رہے، ملاقات نہیں کرائی گئی: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ جج صاحب نے دومنٹ وکیل کا انتظار نہیں کیا، سماعت ملتوی کر دی، آج ہم جیل میں ملاقات کے لیے وقت پر آگئے تھے، ڈھائی گھنٹے گیٹ کے پاس بیٹھے رہے، فیملی کی ملاقات نہیں کرائی گئی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے ، علیمہ خان

پی ٹی آئی کے بانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے۔ علیمہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کہتے ہیں کہ ہمیں ملٹری کورٹ میں لے کر جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے لوگ فوجی جیل میں ہیں، ہمارا بھتیجا بھی فوجی […]

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا

پی ٹی آئی کے بانی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا۔علیمہ خان وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا کو بتائے بغیر پشاور اور مردان پہنچ گئیں، جہاں پر انہوں نے جیل کاٹنے والے اور ناراض پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ناراض کارکنوں نے علی امین گنڈاپور اور دیگر رہنماں کے خلاف شکایتوں […]

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں حقیقت نہیں ، بیرسٹر سیف

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بشری بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں حقیقت نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہے اور وہ […]

بانی پی ٹی آئی کو کوئی اے سی فراہم نہیں کیاگیا ، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے عمران خان اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں اے سی کی سہولت فراہم کرنے سے انکار کردیا۔علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو کوئی اے سی فراہم نہیں کیا گیا، پی […]

ن لیگ ، پی ٹی آئی کی کم ازکم 60 سیٹیں لیکر بیٹھی ہوئی ہے ، علیمہ خان

تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ پی ٹی آئی کی کم از کم 60 سیٹوں کے ساتھ بیٹھی ہے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی 16 اور ایم کیو ایم کی […]