خاص خبریں

عمران خان کا 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالا جیل راولپنڈی میں 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت بانی پی […]

Read More