کالم

غزہ ملک گیر مثالی شٹر ڈاﺅن ہڑتال

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پاکستان کے تاجروں نے غزہ سے مثالی یکجہتی کے لیے کامیاب ملک گیر ہڑتال کی۔ کراچی،اسلام آباد،لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں قصبوں، مارکیٹیوں، بازاروں ، کاروبار، تعلیمی ادارے بند اور سڑکیں سنسان رہیں۔اہل غزہ سے مثالی یکجہتی پر حافظ […]

Read More