غزہ: فلسطینی مزاحمت کاروں کا کاری وار، 7اسرائیلی فوجی جہنم واصل

غزہ:جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز بتایا کہ منگل کو جنوبی غزہ کی پٹی میں جھڑپ کے دوران اس کے پلاٹون کمانڈر سمیت 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ فوج کے […]

غزہ کاالمیہ

یہ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں امریکی امدادی مرکز کاایک منظرہے پھٹے پرانے خون آلود کپڑوں میں ملبوس بھوک سے بلکتے،سسکیاں لیتے خواتین ،مرد اور بچے اپنی باری کے منتظر تھے کہ اچانک مصیبت کے ماروں پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی امداد کے لئے آئے ہوئے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے […]

غزہ میں کئی ہفتوں بعد غذا کی تقسیم، اسرائیل کی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید

غزہ:کئی ہفتوں کے غذائی بحران کے بعد غزہ میں امدادی سامان کے 90 ٹرک داخل ہوگئے، اقوام متحدہ نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخل ہونے کی تصدیق کردی۔غزہ میں مارچ کے بعد یہ پہلی امدادی ترسیل ہے،غزہ میں انسانی بحران اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے اور لاکھوں افراد خوراک، پانی اور ادویات کی […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پاشکیان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، اسرائیل نے اپنے دفاع کے بہانے نسل کشی کی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ایرانی صدر […]

غزہ جیسے سانحات کے حل تک پائیدار ترقی ممکن نہیں ، وزیر دفاع

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہو سکتی۔اقوام متحدہ کے مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل کا معاہدہ 100 سے زائد ممالک کو عالمی مالیاتی نظام کی ترقی اور اصلاحات کا موقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں ، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کے مصائب عالمی اتحاد کا کھلا مذاق ہے۔اقوام متحدہ کے مستقبل کے سربراہی اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگی سے دنیا کے تقسیم ہونے کا خطرہ ہے، دنیا کو متحد کرنے کے لیے […]

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات واضح ہوتے جا رہے ہیں، دو روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کےلئے جوسیز فائر کا منصوبہ پیش کیا تھا اور کہا تھا کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے،جس پر نیتن یاہو […]

سیو غزہ

کئی ماہ سے سن رہے تھے کہ ڈی چوک اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے لوگ” سیو غزہ“ دھرنا دیے ہوئے کافی دنوں سے بیٹھے ہیں۔ ہم بھی جماعت اسلامی کے کارکنوں کے ساتھ بروز جمعرات” سیو غزہ’“ دھرنا، ڈی چوک اسلام آباد پہنچ گئے۔ لوگ زمین پر دریوں پر بیٹھے تھے۔ کچھ بزرگ کرسیوں […]

غزہ !ایران حملہ عالمی جنگ کا خطرہ

ایران نے دمشق میں اپنے سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں جدید اسلحے ڈرونز کروز میزالوں سے حملہ کیا سی این این اور ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرایل پر ہزاروں ڈرونز داغے اردن امریکہ اور برطانیہ نے دعویٰ کیا کہ ڈرونز کو ناکارہ کر دیا گیا لیکن ایران کے مطابق […]

غزہ میں شدید غذائی بحران

اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیلی افواج نے ظلم وبربریت کی نئی مثالی رقم کردی ہیں ، غزہ کے علاقے میں پینے کا صاف پانی ، بچوں کی خوراک اور دیگر غذائی اجناس کا پہنچنا محال ہوچکا ہے جس کی وجہ سے غذائی بحران کا شکار فلسطینی موت کا منظر دیکھ رہے ہیں مگر اسرائیل کو […]