فالز فلیگ آپریشن: مقبوضہ کشمیر میں روزانہ ماورائے عدالت قتل، جعلی مقابلوں میں اضافہ
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد روز مرہ کے جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت اموات میں اضافہ ہوگیا۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری کی جس میں مقامی نوجوان امتیاز احمد ماگرے کو دریا میں کودتے ہوئے دکھایا گیاہے۔، بھارتی میڈیا کشمیری نوجوان کو دہشت گرد […]