فلسطین کی حمایت کی جائے یا اسرائیل کی؟ جسٹن بیبر کشمکش کا شکار
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر نے غزہ کی تصویر پوسٹ کرکے اسرائیل کی حمایت کردی۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے 7 اکتوبر ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا، ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی اب تک جاری ہے۔حماس […]
