بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

فیصلہ

نیب نے العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے میرٹ کے مطابق فیصلہ کرنے کی استدعا کی

« مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔

« مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کا ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد

« مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر

« مزید پڑھیں

سائیکی اور سمارٹ فون اڈکشن

سنو سائیکی ،چند دن پہلے تمہارے انٹرنیٹ ایم بیز ختم ہو گئے تھے۔تم نے بچوں کے موبائل فون کے بے تحاشا استعمال سے پریشان ہوکرانٹر نیٹ پیکج نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔لیکن میں دیکھ رہا تھا کہ انٹر نیٹ

« مزید پڑھیں

سندھ میں نصاب میں ترجمے کیساتھ قرآن شامل کرنے کی درخوراست پر فیصلہ محفوظ

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ شامل کرنے کی درخوراست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سندھ میں

« مزید پڑھیں

نئے انتخابات کا فیصلہ فوج نے نہیں،الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،سلیمان شہباز

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،فوج نے نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان

« مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی کا والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے بنائی جانے والی خصوصی جے آئی ٹی نے مقتول صحافی کی والدہ اور اہلیہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صحافی ارشد شریف قتل کیس کی

« مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کو

« مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس:سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ کرلیا۔عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کیے جانے

« مزید پڑھیں