ایک ووٹ بھی زیادہ ہوا تو صوبائی حکومت کیخلاف تحریکِِ عدم اعتماد لے آئینگے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مسکراہٹ صرف محبت نہیں طنز بھی ہو سکتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پختون خوا نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں مسکراہٹ سے متعلقہ سوال کا جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا […]

دیکھتے ہیں اب پی ٹی آئی بڑے علی بابا اور 40 چوروں کیساتھ کیا کرے گی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب دیکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی بڑے علی بابا اور 40 چوروں کے ساتھ کیا کرے گی۔ فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں یہاں تک کہا تھا کہ مولانا صاحب کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اب مولانا […]

پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی میں 70 فیصد ہاتھ بھارت کا ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں 70 فیصد ہاتھ بھارت کا ہے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بارڈر کی صورتِ حال خراب ہے، بھارتی حکومت سندھ طاس معاہدے سے مکر گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پہلگام […]

علی امین کی واپسی گرفتار کا کہنے والوں پر طمانچہ ہے ، فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسمبلی میں واپسی ان کی گرفتاری کا الزام لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔وزیراعلی کی اچانک وطن واپسی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ لاشیں گریں اور انہیں […]

وزیراعلیٰ کو خیبر پختونخوا کے امن سے کوئی سرو کار نہیں ، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کا خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی تعلق نہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت میں عدم تحفظ بڑھ رہا ہے، کے پی حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہو رہی ہے، صوبے کے وزیراعلی کو جلسوں اور جلوسوں […]

علی امین گنڈاپور افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلی لگتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے وزیراعلی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلی لگتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے شروع میں کے پی سے مثبت بات کی لیکن انہوں نے فائدہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ میں آئینی عہدے پر بیٹھا ہوں، […]

وفاق کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو جو کہا جاتا ہے وہ کرتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو جو کہا جاتا ہے وہ کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق جب بھی وزیرِ اعلی کو بلاتا ہے، وہ اچھے بچے کی طرح آجاتے ہیں، وہ وفاق کے تمام اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں۔انہوں نے […]

ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دیکر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں ،فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کو ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی ملاقات میں بات چیت ہوئی، آزاد امیدواروں کو بھی عددی برتری حاصل ہے۔فیصل کریم […]