فیلڈ مارشل عاصم منیر ملٹری ڈپلومیسی کا عہدِ نیا
میںیہ بات وثوق سے کہتا ہوں کہ پاکستان کی عسکری تاریخ ایک نئے باب میں داخل ہو چکی ہے۔ اس نئے دور کی قیادت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہاتھوں میں ہے، جنہوں نے اپنی بصیرت، حکمت عملی اور بہترین ملٹری ڈپلومیسی کے ذریعے پاکستان کی عالمی شناخت کو ایک نئی جہت بخشی ہے۔اسلام […]
معرکہ حق بھارت کی یادداشت سے کبھی ختم نہیں ہو گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق بھارت کی یادداشت سے کبھی ختم نہیں ہو گا، کسی بھی قیمت پر اپنی دھرتی کے تحفظ کے لیے تیار ہیں۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کراچی میں پاکستان نیوی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے آج رات 10بجے اہم ملاقات ہوگی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کابینہ سے اہم اور تاریخی ملاقات طے پا گئی۔ باوثوق ذرائع کے مطاب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج امریکا میں ایسٹرن وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے یعنی پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے […]